QR CodeQR Code

عالمی یوم القدس ہمارا ایمان ہے اور ہر مسلمان کو یوم القدس منانا چاہیئے

خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر مال مخدوم مرید عباس کاظم کا خصوصی انٹرویو

14 May 2020 00:10

اسلام ٹائمز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے معروف سیاستدان اور سلسلہ حسینیہ جلالیہ سے تعلق رکھنے والے پیر مخدوم مرید عباس کاظم کا کہنا تھا کہ حق سچ بات یہی ہے کہ آقای امام خمینی سچے مسلمان تھے، ان کے کردار کو سامنے رکھیں تو اپنا آپ مسلمان نہیں لگتا، ان کی خدمات پورے عالم اسلام کیلئے ہیں، ۔


مخدوم مرید عباس کاظم ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے معروف سیاستدان ہیں۔ سلسلہ حسینیہ جلالیہ کے گدی نشین مخدوم خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ متعدد مرتبہ انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں، اپنے علاقے سے ہمیشہ ہی مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے ہیں اور صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ صوبائی وزیر مال کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے مخدوم مرید کاظم کے ساتھ ڈیرہ اسماعیل خان میں تشیع کو درپیش مسائل اور ان کے حل میں ریاست کی عدم دلچسپی، پاکستان کی سیاستدان میں اہل تصوف یا پیروں کے کردار اور یوم القدس و یوم علی (ع) کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی۔ جو کہ پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 862543

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/862543/خیبر-پختونخوا-کے-سابق-صوبائی-وزیر-مال-مخدوم-مرید-عباس-کاظم-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org