0
Thursday 21 May 2020 16:38
وزیراعظم عمران خان یوم القدس کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کریں

عالمی یوم القدس سے متعلق جماعت اسلامی کے رہنماء حافظ نصراللہ عزیز کا خصوصی انْٹرویو

متعلقہ فائیلیںحافظ نصراللہ عزیز جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر کی حیثیت سے ذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں، اس کیساتھ ساتھ وہ جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم جمعیت اتحاد علماء سندھ کے بھی قائم مقام صدر ہیں۔ انہوں نے جمعیت طلباء عربیہ سے تنظیمی فعالیت کا آغاز کیا، بعد ازاں انہوں نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی، وہ ضلع جیکب آباد، ضلع کشمور، کندھ کوٹ کے امیر بھی رہ چکے ہیں، 2003ء سے 2018ء تک صوبائی ڈپٹی سیکرٹری کے عہدے پر ذمہ داریاں انجام دیتے رہے۔ وہ جماعت اسلامی سندھ کے شعبہ فہم دین کے ناظم اور دینی و دنیاوی تعلیم کے ادارے جامعۃ الانصار کے بھی مسئول ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے مسجد قبا گلبرگ کراچی میں قائم جماعت اسلامی سندھ کے دفتر میں انکے ساتھ کورونا صورتحال اور عالمی یوم القدس کے موضوع پر ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر ان کیساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 863883
متعلقہ مطالب
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش