0
Friday 29 May 2020 01:57

الخدمت فاونڈیشن کیجانب سے ایتام میں عید تحائف کی تقسیم (ویڈیو رپورٹ)

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل زیدی

جماعت اسلامی کے فلاحی شعبہ الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا کے اضلاع پشاور، مردان، مینگورہ اور دیر میں یتیم بچوں کیلئے تقاریب کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر بچوں اور مستحق بیوہ خواتین میں تحائف اور اشیائے ضروریہ تقسیم کی گئیں۔ مرکزی تقریب عید کے تیسرے روز پشاور میں منعقد ہوئی، جس میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ سراج الحق نے ایتام میں تحائف تقسیم کئے، ان کے ساتھ گھل مل گئے اور کچھ وقت ان بچوں کے ساتھ گزارا۔ مزید احوال اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
خبر کا کوڈ : 865351
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش