1
Tuesday 9 Jun 2020 10:46

خلیفہ عمر بن عبدالعزیز کے مزار سے متعلق تکفیری پروپیگنڈہ، مولانا سجاد آہیر کی ویڈیو گفتگو

متعلقہ فائیلیںمولانا سجاد حسین آہیر اسلام آباد میں اقامتی تعلیمی ادارے کے سربراہ ہیں، قم سے فارغ التحصیل ہیں، انکا شمار اسلامی عقائد، تاریخ کی روشنی میں حالات حاضرہ پر بہترین تجزیہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ مشرق وسطیٰ کے موجودہ حالات میں خلیفہ عمر بن عبدالعزیز کے مزار کی بے حرمتی اور اسکو بنیاد پر بنا کر اسلامی مزاحمتی محاذ کیخلاف تکفیری قوتوں کیجانب سے پروپیگنڈہ کامیاب بنانے کی کوشش کی گئی، اس حوالے سے خلیفہ عمر بن عبدالعزیز کی شخصیت، انکے تاریخی کارنامے اور اس تناظر میں مخصوص تکفیری افکار و عقائد کے حامل گروہوں کیجانب سے انکے اور دیگر قابل احترام اسلامی شخصیات کے مزارات کے انہدام اور بے حرمتی کے واقعات کی روشنی میں اس پروپیگنڈہ کی حقیقت سے متعلق مولانا سجاد حسین آہیر کا انٹرویو قارئیں کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 867298
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش