0
Sunday 14 Jun 2020 12:12

علامہ حیدر علوی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ محمد حیدر علوی جمعیت علماء پاکستان (نورانی) پنجاب کے ترجمان ہیں، ملک میں مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے اہم خدمات سرانجام دے رہے ہیں، وہ اس سے پہلے سنی تحریک کے اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں، طالب علمی کے زمانے میں انجمن طلبہ اسلام پنجاب کے ناظم رہے ہیں، اسکے علاوہ دعوت اسلامی میں بھی مختلف عہدوں پر کام کیا ہے، علامہ حیدر علوی پاکستان عوامی تحریک راولپنڈی کے رہنماء بھی رہے ہیں، ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے اُن سے تحریک لبیک کے رہنما ڈاکٹر اشرف جلالی کی جانب سے سیدہ زہراء سلام اللہ علیھا کی شان میں کی گئی گستاخی پر ایک تفصیلی انٹرویو کیا ہے، جس میں انہوں نے اشرف جلالی کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ یہ انٹرویو اپنے قارئین و ناظرین کیلئے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 868515
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش