0
Sunday 14 Jun 2020 18:32
پنجاب کی طرح دیگر صوبوں کی اسمبلیوں میں بھی قرارداد منظور کی جائے

جنت البقیع کی تعمیر کے حوالے سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد پاس ہونا خوش آئند ہے، خواجہ عاشق حسین سعیدی

تمام مسلمان ممالک اور او آئی سی سعودی عرب پر جنت البقیع کی تعمیر کے حوالے سے دباو ڈالیں
متعلقہ فائیلیںعلامہ خواجہ عاشق علی سعیدی کا تعلق ملتان سے ہے اور وہ جماعت اہلسنت (کاظمی گروپ) جنوبی پنجاب کے صوبائی رہنما ہیں، اسکے علاوہ فضلاء انوارالعلوم کے سرپرست ہیں، شیعہ سنی اتحاد کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرتے رہتے ہیں، ملتان میں امام جمعہ کے علاوہ کاظمی خاندان (احمد سعید کاظمی) کے شاگردوں میں سے شمار ہوتا ہے۔ اسلام ٹائمز نے پنجاب اسمبلی میں جنت البقیع کی تعمیر کے حوالے سے پاس ہونیوالی قرارداد، خلیفہ عمر بن عبدالعزیز کی قبر کی بے حرمتی پر ہونیوالے پروپیگنڈے سمیت دیگر موضوعات پر انٹرویو کیا، جو حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 868563
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش