QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل سید علی رضوی کا خصوصی انٹرویو(آخری حصہ)

16 Jun 2020 15:54

اسلام ٹائمز سے خصوصی انٹرویو میں ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے محکموں کو لوٹا جبکہ نون لیگ نے پورے خطے کو لوٹا، کرونا کی وجہ سے بروقت الیکشن مشکل ہے، انتخابی الائنس کے بارے میں مختلف جماعتوں سے بات چل رہی ہے۔


سید علی رضوی مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سربراہ اور معروف عالم دین ہیں۔ جی بی میں ایم ڈبلیو ایم کو سید علی رضوی کی وجہ سے ہی نئی زندگی ملی۔ سبسڈی بحالی تحریک سے لیکر ٹیکس کیخلاف احتجاج تک کی تمام تحریکوں میں سید علی رضوی کا بنیادی کردار رہا۔ مزاحمتی سیاست اور انتظامی جبر کیخلاف آواز اٹھانے کی پاداش میں انکا نام فورتھ شیڈول میں بھی شامل کیا گیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی جی بی کے پلیٹ فارم سے خطے میں مذہبی ہم آہنگی اور اتحاد بین المسلمین کیلئے انکے کردار کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ اسوقت جی بی حکومت کی مدت پوری ہونے میں صرف آٹھ دن باقی ہیں اور جی بی کے عام انتخابات کا دنگل باقاعدہ طور پر سج چکا ہے۔ اسلام ٹائمز نے جی بی الیکشن کے حوالے سے سید علی رضوی سے تفصیلی انٹرویو کیا ہے۔ جسکا دوسرا اور آخری حصہ پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 868912

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/868912/ایم-ڈبلیو-گلگت-بلتستان-کے-سیکرٹری-جنرل-سید-علی-رضوی-کا-خصوصی-انٹرویو-ا-خری-حصہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org