0
Sunday 21 Jun 2020 00:00

پاکستان عزاداری کونسل کے مرکزی صدر سید مجاہد عباس گردیزی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ سید مجاہد عباس گردیزی کا تعلق خانیوال کی تحصیل کبیروالا سے ہے، ابتدائی تعلیم جامعہ مظہرالایمان ڈھڈیال اور جامعة الکوثر سے حاصل کی, بعدازاں قم المقدسہ میں زیرتعلیم رہے، گذشتہ پندرہ سالوں سے محلہ جوادیہ میں خطیب مسجد ہیں، شیعہ علماء کونسل میں یونٹ سے لیکر صوبے تک کی ذمہ داریوں پر کام کرچکے ہیں، بعدازاں وہ پاکستان عزاداری کونسل کے مرکزی صدر منتخب ہوئے، علاوہ ازیں ملی یکجہتی کونسل جنوبی پنجاب کے صوبائی رہنماء اور رویت ہلال کمیٹی ملتان زون کے ممبر ہیں، سید مجاہد عباس گردیزی اتحاد بین المسالک اور بین المذاہب کے حوالے سے مختلف اداروں کیساتھ کام کرچکے ہیں، ''اسلام ٹائمز'' نے گذشتہ روز اُنکے ساتھ نشست میں موجودہ ملکی صورتحال بالخصوص گستاخ اشرف جلالی، پنجاب اسمبلی میں جنت البقیع کی تعمیر کے حوالے سے قرارداد کی منظوری اور اس آڑ میں ناموس صحابہ بل کی منظوری، ملک میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال پر انٹرویو کیا، جو حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos 
 
خبر کا کوڈ : 869861
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش