0
Tuesday 23 Jun 2020 17:25

لاک ڈاون کیوجہ سے تعلیمی اداروں کی بندش اور مشکلات پر نثار علی فیضی کی ویڈیو گفتگو

متعلقہ فائیلیںمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تعلیم نثار علی فیضی، خیر العمل فاونڈیشن، محمد علی ویلفیئر ایسوسی ایشن میں مرکزی سطح پر تعلیم اور صحت کے شعبے میں فلاحی امور کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، تدریس سے وابستہ ہیں، زمانہ طالب علمی میں آئی ایس او پاکستان میں بطور ڈویژنل صدر ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔ کرونا وائرس وباء کیوجہ سے لاک ڈاون کے نتیجے میں تعلیمی اداروں کی بندش، تعلیمی عمل میں تعطل اور متبادل ذرائع سے تدریسی عمل کیوجہ سے طلبہ کیلئے پیدا ہونیوالی مشکلات اور حکومتی اقدامات سمیت پیدا ہونیوالے سوالات پر اسلام ٹائمز نے انکا انٹرویو کیا، جو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 870407
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش