0
Friday 26 Jun 2020 00:12

علامہ نیئر عباس مصطفوی کا جی بی الیکشن کے حوالے سے خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ نیئر عباس مصطفوی کا بنیادی تعلق گلگت سے ہے، وہ مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صوبائی سیکرٹری جنرل بھی رہ چکے ہیں۔ علامہ صاحب کا شمار گلگت بلتستان کے مجاہد علمائے کرام میں ہوتا ہے، انہوں نے ہمیشہ ظلم کیخلاف آواز بلند کی اور اسی پاداش میں کئی ماہ تک قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔ علامہ صاحب ایک متحرک اور فعال مذہبی رہنماء ہیں۔ گذشتہ جی بی الیکشن میں بھی حصہ لیا۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے علامہ نیئر عباس مصطفوی کیساتھ آمدہ گلگت بلتستان کے الیکشن کے حوالے سے ایک ویڈیو انٹرویو کا اہتمام کیا، جو ناظرین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 870915
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش