0
Monday 6 Jul 2020 19:26
آئی ایس او کے کارکنان انفرادی طور صالح اور دیندار امیدواروں کو سپورٹ کرتے ہیں

گلگت بلتستان الیکشن میں شیعہ ووٹ بینک فیصلہ کن کردار ادا کرتا ہے، عارف حسین الجانی

سیاسی میدان کو کبھی خالی نہیں چھوڑنا چاہیئے، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان
متعلقہ فائیلیںامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ آئی ایس او پاکستان اپنے موجود سکوپ کے پیش نظر براہ راست پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں حصہ نہیں لیتی اور نہ ہی اسکے کارکنان الیکشن کمپینز میں حصہ لیتے ہیں، لیکن آئی ایس او پاکستان اپنے دستور اور نظریاتی خط کے مطابق پاکستان میں عدل اجتماعی، الہیٰ نظام کی بالادستی اور سامراجی قوتوں کے نفوذ کو روکنے کا ایجنڈہ رکھنے والی قوتوں کیساتھ بھرپور تعاون اور ہمکاری پر یقین رکھتی ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 872735
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش