0
Wednesday 22 Jul 2020 21:34

سینیئر صحافی و تجزیہ کار محمد اسلم اعوان کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمحمد اسلم اعوان کا تعلق خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔ وہ سینیئر صحافی ہیں اور دنیا نیوز کے بیورو چیف بھی رہے ہیں، جبکہ مختلف انگریزی و اردو اخباروں کیلئے کالم بھی لکھتے ہیں۔ جنوبی ایشیاء میں 7 اکتوبر 2001ء سے جاری امریکی جنگ کو ورکنگ جرنلسٹ کے طور پر کور کرتے رہے۔ اسکے ساتھ ساتھ وہ علاقے کی قومی سیاست، ثقافت اور تہذیب پر دہشتگردی کی جنگ کے اثرات پر خصوصی مہارت رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے سینیئر صحافی و تجزیہ کار محمد اسلم اعوان سے دہشتگردی سمیت دیگر مسائل پر خصوصی گفتگو کی، جو ویڈیو انٹرویو کی صورت میں قارئین کی نظر ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 873197
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش