QR CodeQR Code

لاہور، اتحاد امت کانفرنس سے علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر کا خطاب

8 Jul 2020 15:38

لاہور میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں تحریک حسینہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم پُرامن طریقے سے مجرم کو سزا دلوانا چاہتے ہیں، ہمیں کمزور نہ سمجھا جائے، ہمیں مطالبوں کی ضرورت نہیں، حکومت اندھی نہیں، وہ دیکھ رہی ہے کہ سزائے موت کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔


ادارہ منہاج الحسینؑ اور تحریک حسینہ پاکستان کے سربراہ علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے لاہور میں شیعہ علماء کونسل کی جانب سے عظمتِ سیدہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے اتحاد اُمت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی و صوبائی اسمبلی کے پلیٹ فارم اور تمام مکاتب فکر کے علماء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے سیدہ کائنات کے گستاخ کیخلاف آواز اٹھائی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا نہ منصب نہ زر چاہیئے، ہمیں گستاخ زہراء جلالی کا سر چاہیئے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
 


خبر کا کوڈ: 873243

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/873243/لاہور-اتحاد-امت-کانفرنس-سے-علامہ-ڈاکٹر-محمد-حسین-اکبر-کا-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org