0
Wednesday 8 Jul 2020 15:38

لاہور، اتحاد امت کانفرنس سے علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر کا خطاب

متعلقہ فائیلیںادارہ منہاج الحسینؑ اور تحریک حسینہ پاکستان کے سربراہ علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے لاہور میں شیعہ علماء کونسل کی جانب سے عظمتِ سیدہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے اتحاد اُمت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی و صوبائی اسمبلی کے پلیٹ فارم اور تمام مکاتب فکر کے علماء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے سیدہ کائنات کے گستاخ کیخلاف آواز اٹھائی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا نہ منصب نہ زر چاہیئے، ہمیں گستاخ زہراء جلالی کا سر چاہیئے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
 
خبر کا کوڈ : 873243
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش