QR CodeQR Code

علامہ اقتدار حسین نقوی کا موجودہ ملکی صورتحال کے حوالے سے خصوصی ویڈیو انٹرویو

15 Jul 2020 12:18

ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا اسلام ٹائمز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ مرجعیت اور رہبریت کے خلاف غلیظ پروپیگنڈہ عالمی سازشوں کا حصہ ہے، کچھ نادان اور نافہم اس سازش کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔


علامہ اقتدار حسین نقوی کا تعلق شور کوٹ ضلع جھنگ سے ہے، گذشتہ 25 سالوں سے ملتان میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں، وہ ایک خطیب ہونے کیساتھ ساتھ امام جمعہ بھی ہیں، اپنی خطابت کے حوالے سے مسلسل پابندیوں کا شکار بھی رہتے ہیں، علامہ اقتدار حسین نقوی اسوقت مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل ہیں، اس سے پہلے وہ مختلف ذمہ داریوں پر کام کرچکے ہیں۔ ''اسلام ٹائمز'' نے مرجعیت اور مجتہدین کیخلاف جاری پروپیگنڈے، آمدہ محرم الحرام اور برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے سلسلے میں انٹرویر کیا، جو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 874559

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/874559/علامہ-اقتدار-حسین-نقوی-کا-موجودہ-ملکی-صورتحال-کے-حوالے-سے-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org