0
Sunday 26 Jul 2020 23:56

ایم ڈبلیو ایم رہنماء ملک اقرار حسین کا محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری ایمپلائز ونگ ملک اقرار حسین کا تعلق ضلع جہلم کے علاقہ دینہ کے معروف مذہبی گھرانے سے ہے، وہ ایم ڈبلیو ایم کے تاسیسی رہنماوں میں شمار ہوتے ہیں، ملک اقرار حسین صاحب ایم ڈبلیو ایم میں اس سے قبل مختلف مرکزی عہدوں پر ملی ذمہ داریاں ادا کرچکے ہیں۔ اسکے علاوہ مختلف فلاحی امور میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔ ملک اقرار حسین ملکی اور بین الاقوامی امور پر بھی اچھی نظر رکھتے ہیں، آمدہ محرم الحرام کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین کیجانب سے انہیں چیئرمین عزاداری کونسل کی اضافی ذمہ داری دی گئی ہے۔ ‘‘اسلام ٹائمز‘‘ نے اسی مناسبت سے ملک اقرار حسین صاحب کیساتھ اسلام آباد میں ایک خصوصی ویڈیو انٹرویو کا اہتمام کیا، جو ناظرین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 876691
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش