0
Sunday 26 Jul 2020 23:59

پنجاب اسمبلی میں پیش کیا گیا بے بنیاد ایکٹ، علامہ اصغر عسکری کی ویڈیو گفتگو

متعلقہ فائیلیںعلامہ اصغر عسکری مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب اور پاکستان کی سطح پر مختلف ذمہ داریاں ادا کرچکے ہیں، جامعۃ الرضا (ع) اسلام آباد میں تدریس کے فرائص اور انتظامی ذمہ داریاں انجام دے رہے، سرکاری اور غیر سرکاری ٹی وی ٹاک شوز میں مختلف النوع ابحاث میں شریک ہوتے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ کے متعلق انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سب سے بڑے دہشتگرد اعظم طارق کے تکفیری بیٹے کیطرف سے خلاف قانون اور خلاف دین ایکٹ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ہر پاکستانی مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ ہزاروں شہداء کی قربانیوں سے قائم ہونیوالے امن کی خاطر اس ایکٹ کو رد کریں۔ اس ایکٹ سے متعلق علامہ اصغر عسکری کی اسلام ٹائمز کیساتھ ویڈیو گفتگو ناظرین اور سامعین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 876708
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش