4
0
Monday 27 Jul 2020 22:59

حکومتی زیارات پالیسی، کیا زیارات سے محروم کرنے کی سازش ہے؟

متعلقہ فائیلیںسید نوازش رضا رضوی کا تعلق کراچی سے ہے، وہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کے ساتھیوں میں سے ہیں، انکا شمار سینیئر تنظیمی افراد میں ہوتا ہے، وہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر اور تحریک جعفریہ پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل بھی رہ چکے ہیں۔ سید نوازش رضا اسوقت الحرمین ٹریولز کے روح رواں ہیں۔ اسلام ٹائمز نے سید نوازش رضا رضوی کیساتھ حکومت کیجانب سے پیش کردہ نئی زائرین پالیسی کے فوائد اور نقصانات کے موضوع پر مختصر نشست کی، اس موقع پر انکے ساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو ناظرین کیلئے پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
خبر کا کوڈ : 876927
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ارسلان رضوی
Pakistan
زائرین کے بارے میں نئی پالیسی تحریک انصاف حکومت کا ظالمانہ اقدام ہے، وہ وزارت مذہبی امور جس میں ایک بھی شیعہ فرد نہیں، آخر کس طرح پاکستان سے عراق، ایران، شام جانے والے 95% زائرین کے بارے میں فیصلہ کرسکتی ہے۔
آفاق علی
Australia
ہر دور میں بنو امیہ اور بنو عباس کے پیروکاروں نے زائرین کا راستہ روکنے کی کوشش کی ہے، لیکن ہمیشہ وہ ناکام ہوئے ہیں۔
جعفر حسین
Australia
ماشاءاللہ نوازش بھائی۔ سلامت رہیں، خوب مؤقف بیان کیا۔
Italy
جزاک اللہ، بہترین، بہت خوب۔
اللہ آپ کے علم و فراست میں مزید اضافہ فرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
ہماری پیشکش