QR CodeQR Code

پنجاب اسمبلی میں پیش کیے گئے بل سے متعلق علامہ ساجد علی نقوی کی شیعہ وکیل سے گفتگو

27 Jul 2020 22:39

شیعہ وکیل سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ ساجد نقوی نے کہا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ہمارے وفد نے ملاقات کی اور بل رکوا دیا، اسی طرح اس سے متعلق ایک جامع اعلامیہ بھی جاری کیا، اس سے پہلے بھی پارلیمنٹ میں ایسے بل پیش کیے گئے، ہم نے یہ کوششیں ناکام بنائیں۔


شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے شیعہ وکیل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ہمارے وفد نے ملاقات کی اور بل رکوا دیا، اسی طرح اس سے متعلق ایک جامع اعلامیہ بھی جاری کیا، اس سے پہلے بھی جب پارلیمنٹ میں ایسے بل پیش کیے گئے، ہم نے یہ کوششیں ناکام بنائیں، اس دفعہ بھی اسے ناکام بنایا، ہم نے شیعوں کو ضمانت دی ہے کہ کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، رکن پنجاب اسمبلی معاویہ اعظم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ بچھو کا بیٹا، بچھو ہوتا ہے، انکا سر کچلنے کیلئے ہمارا جوتا ہر وقت تیار ہے۔


خبر کا کوڈ: 876935

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/876935/پنجاب-اسمبلی-میں-پیش-کیے-گئے-بل-سے-متعلق-علامہ-ساجد-علی-نقوی-کی-شیعہ-وکیل-گفتگو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org