0
Tuesday 25 Aug 2020 23:54

رہائی کے بعد علامہ افتخار الدین مرزا کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںنامور عالم دین علامہ افتخار الدین مرزا راولپنڈی کے علاقہ مورگاہ میں ایک مسجد سے گذشتہ تیس سال سے وابستہ ہیں، روزانہ شام کے وقت حالات حاضرہ پر گفتگو کرتے رہتے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے متعلق انکی ایک ویڈیو بہت وائرل ہوئی، جسکے باعث سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیا، جسکے بعد علامہ صاحب کی گرفتاری عمل میں آئی اور انکے خلاف انسداد دہشتگردی کے تحت ایف آئی آر بھی درج ہوئی، اسوقت سپریم کورٹ میں توہین عدالت اور انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سیون اے ٹی اے کے تحت مقدمہ کی سماعت جاری ہے، چند روز پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ نے علامہ افتخار الدین مرزا کی ضمانت پر رہائی کی درخواست منظور کی، جسکے بعد انکی رہائی ممکن ہوئی، اسلام ٹائمز نے انکی رہائی کے بعد ایک خصوصی انٹرویو کیا ہے، جس میں علامہ صاحب کا موقف جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
 
خبر کا کوڈ : 882272
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش