0
Wednesday 2 Sep 2020 00:38

جماعت اسلامی کے رہنماء سینیٹر مشتاق احمد خان کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمشتاق احمد خان صاحب کا شمار جماعت اسلامی کے سینیئر اور اہم رہنماوں میں ہوتا ہے، وہ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ کیساتھ منسلک رہے، اسوقت امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کی حیثیت سے تنظیمی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں جبکہ ایوان بالا (سینٹ آف پاکستان) میں بھی نمائندگی کر رہے ہیں۔ مشتاق احمد خان ملکی اور بین الاقوامی حالات پر بہت گہری نظر رکھتے ہیں اور صوبہ کی اہم سیاسی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال، حکومت کیخلاف اپوزیشن کے کردار اور بین الاقوامی امور کے حوالے سے جناب مشتاق احمد خان صاحب کیساتھ ایک خصوصی ویڈیو انٹرویو کا اہتمام کیا، جو ناظرین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
خبر کا کوڈ : 883660
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش