0
Monday 14 Sep 2020 06:57

اسرائیل اور اسے تسلیم کرنے کے تناظر میں پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںپروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی جامعہ کراچی کے شعبہ علوم اسلامی کے سینیئر ترین استاد ہیں۔ وہ گذشتہ 23 سال سے کلیہ معارف اسلامی جامعہ کراچی میں تدریس و تحقیق کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ انکی نگرانی میں 12 طالب علموں نے پی ایچ ڈی اور 5 طالب علموں نے ایم فل کی تحقیق مکمل کی ہے۔ کئی قومی اور بین الاقوامی کانفرنسوں میں نمائندگی اور مختلف موضوعات پر سیمینارز میں گفتگو کرچکے ہیں۔ مختلف علمی مجلوں میں انکے پچاس سے زائد تحقیقی مقالے شائع ہوچکے ہیں۔ مختلف ٹی وی چینلز کے بہت سے دینی و حالات حاضرہ کے پروگرامات میں شرکت کرچکے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے اسرائیل کے ناجائز وجود، اسے تسلیم کرنا، تعلقات قائم کرنا خصوصاً تعلیمات اسلامی و حکم قرآنی کی نگاہ میں سمیت دیگر متعلقہ موضوعات پر پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی کیساتھ انکی رہائشگاہ پر ایک تفصیلی نشست کی۔ اس موقع پر ان کیساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین کیلئے پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
خبر کا کوڈ : 885969
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش