QR CodeQR Code

پاراچنار، سرکاری ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں مرکزی حکومت کیخلاف احتجاج

24 Sep 2020 17:56

اس موقع پر سرکاری ملازمین کی متعدد یونینز کے افراد نے اپنی اپنی یونین کی نمائندگی کرتے ہوئے جلسے سے خطاب کیا۔ جن میں ہیڈ ماسٹرز یونین کیجانب سے پرنسپل حاجی مرجان علی اور پرنسپل واجد حسین۔ ٹیچرز یونین کیجانب سے سید زاہد حسین اور سید گلفام حسین، پیرا میڈیکس کیجانب سے سرفراز علی بنگش، کلاس فور یونین کیجانب سے نثار حسین اور دیگر نے خطاب کیا۔


رپورٹ: ایس این حسینی

ملک بھر کی طرح آج ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں بھی سرکاری ملازمین کی جانب سے ایک حتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ایدھی پارک سے ابتداء کرکے پاراچنار پریس کلب پہنچ کر ریلی کے شرکاء نے روڈ کو بلاک کرکے احتجاج شروع کر دیا۔ اس موقع پر سرکاری ملازمین کی متعدد یونینز کے افراد نے اپنی اپنی یونین کی نمائندگی کرتے ہوئے جلسے سے خطاب کیا۔ جن میں ہیڈ ماسٹرز یونین کی جانب سے پرنسپل حاجی مرجان علی اور پرنسپل واجد حسین۔ ٹیچرز یونین کی جانب سے سید زاہد حسین اور سید گلفام حسین، پیرا میڈیکس کی جانب سے سرفراز علی بنگش، کلاس فور یونین کی جانب سے نثار حسین اور دیگر نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 888150

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/888150/پاراچنار-سرکاری-ملازمین-کا-اپنے-مطالبات-کے-حق-میں-مرکزی-حکومت-کیخلاف-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org