QR CodeQR Code

اسرائیل نامنظور مہم، صابر ابو مریم کا ویڈیو پیغام

29 Sep 2020 16:58

حالیہ دنوں میں عرب ممالک کی جانب سے ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار کیے جانے کے بعد امریکہ کے ایما پر دوسرے مسلمان ممالک کو اسکی ترغیب دی جا رہی ہے، اس سلسلے میں فلسطین لبریشن فاونڈیشن نے ملک گیر اسرائیل نامنظور مہم شروع کر رکھی ہے۔ صابر ابو مریم کا اس حوالے بیان حاضر خدمت ہے۔


فلسطین لبریشن فاونڈیشن کے سربراہ صابر ابو مریم کراچی یونیورسٹی سے انٹرنیشنل ریلشنز میں ڈاکٹریٹ مکمل کرچکے ہیں۔ فلسطینی مظلومین کی حمایت اور قبلہ اول کی آزادی کیلئے پاکستان میں طویل عرصے سے مصرف عمل ہیں۔ حالیہ دنوں میں عرب ممالک کی جانب سے ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار کیے جانے کے بعد امریکہ کے ایما پر دوسرے مسلمان ممالک کو اس کی ترغیب دی جا رہی ہے، اس سلسلے میں فلسطین لبریشن فاونڈیشن نے ملک گیر اسرائیل نامنظور مہم شروع کر رکھی ہے۔ صابر ابو مریم کا اس حوالے بیان حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ


خبر کا کوڈ: 889141

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/889141/اسرائیل-نامنظور-مہم-صابر-ابو-مریم-کا-ویڈیو-پیغام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org