QR CodeQR Code

ہماری جان اہلسنت برادران جان لیں کہ ہمارے نزدیک انکے مقدسات کی توہین حرام ہے، عارف الجانی

3 Oct 2020 10:34

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب عرب خیانت کار حکمرانوں نے اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار کیے تو انہیں یہ محسوس ہوا کہ پاکستان سے انکی اس پالیسی کیخلاف ردعمل آسکتا ہے تو انہوں نے ملت پاکستان کی توجہ اس سے ہٹانے کیلئے اپنے کٹھ پتلی عناصر کے ذریعے منافرت پہ مبنی فضا بنانے کی کوشش کی ہے۔


امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب عرب خیانت کار حکمرانوں نے اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار کیے تو انہیں یہ محسوس ہوا کہ پاکستان سے انکی اس پالیسی کیخلاف ردعمل آسکتا ہے تو انہوں نے ملت پاکستان کی توجہ اس سے ہٹانے کیلئے اپنے کٹھ پتلی عناصر کے ذریعے منافرت پہ مبنی فضا بنانے کی کوشش کی ہے، لیکن ہم فلسطین کے مظلوموں کیساتھ کھڑے ہیں، کشمیر کے مظلوموں کیساتھ کھڑے ہیں، اس دفعہ اربعین حسینیؑ مظلومین جہان کی حمایت اور استحکام پاکستان کیجانب اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 889825

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/889825/ہماری-جان-اہلسنت-برادران-لیں-کہ-ہمارے-نزدیک-انکے-مقدسات-کی-توہین-حرام-ہے-عارف-الجانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org