0
Wednesday 7 Oct 2020 22:04

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء علامہ اقبال بہشتی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ محمد اقبال بہشتی کا بنیادی تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ کوہاٹ سے ہے، وہ مجلس وحدت مسلمین کے تاسیسی اراکین میں بھی شمار ہوتے ہیں۔ علامہ صاحب ایم ڈبلیو ایم میں مختلف مرکزی ذمہ داریوں پر فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں اور تین سال تک صوبہ خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل بھی رہے۔ انکا شمار صوبہ کی اہم فعال، سینیئر اور قومی حوالے سے متحرک شخصیات میں ہوتا ہے، علامہ محمد اقبال بہشتی ملکی و بین الاقوامی امور پر بھی اچھی نگاہ رکھتے ہیں اور اکثر موضوعات پر اپنے قلم کے ذریعے حالات حاضرہ کا تجزیہ بھی بخوبی پیش کرتے ہیں۔ علامہ صاحب اسوقت ایم ڈبلیو ایم کی شوریٰ عالی کے رکن ہونے کیساتھ ساتھ مرکزی سیکرٹری مالیات بھی ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے علامہ اقبال بہشتی صاحب کیساتھ ایک انٹرویو کا اہتمام کیا، جو معزز ناظرین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 890640
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش