0
Saturday 10 Oct 2020 19:42

پی ٹی آئی کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فضل الہیٰ کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںفضل الہیٰ خان کا تعلق خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے ہے، وہ گذشتہ عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر حلقہ پی کے 6 پشاور ٹو سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے۔ فضل الٰہی خان صاحب عمران خان کے بہت بڑے فین ہیں اور انہیں ہی ملک کیلئے نجات دہندہ سمجھتے ہیں۔ کھری بات کرنے کے عادی ہیں اور پی ٹی آئی کے جیالے کارکن بھی شمار ہوتے ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے اپوزیشن کیجانب سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نام سے الائنس کی تشکیل کے بعد پیدا ہونیوالی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر فضل الٰہی صاحب کیساتھ ایک ویڈیو انٹرویو کا اہتمام کیا، جو ناظرین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 891295
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش