QR CodeQR Code

موجودہ ملکی صورتحال پر سینیئر صحافی فیاض راجہ کیساتھ خصوصی ویڈیو انٹرویو

18 Oct 2020 22:18

اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں سینیئر صحافی کا کہنا تھا کہ نواز شریف صرف ذاتی مسائل کیوجہ سے انقلابی پن کا لبادہ اوڑھ رہے ہیں، ورنہ کچھ ماہ پہلے آرمی چیف کی توسیع کا معاملہ سامنے آیا، اسوقت نون لیگ مخالفت نہیں کی، بلکہ اسوقت مکمل حمایت کی، آج ایسا کیا ہوا ہے، جسکی وجہ سے میاں صاحب اداروں کا نام لے رہے ہیں، اسکی فقط ایک ہی وجہ ہے کہ این آر او نہیں ملا۔


سینیئر صحافی فیاض راجہ گذشتہ 25 سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، بنیادی تعلق گجر خان سے ہے، وہ دفاع، فارن آفس، سفارتی امور، پارلیمان اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر بیٹس کو کور کرچکے ہیں، فیاض راجہ جیو نیوز، جناح اخبار، سما ٹی وی، ابتک نیوز، ڈان ٹی وی اور ہم نیوز کیساتھ کام کرچکے ہیں۔ سیاسی حالات پر بہت دقیق نگاہ رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے نواز شریف کے ملکی اداروں کے خلاف بیان کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال پر خصوصی گفتگو کی ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 892731

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/892731/موجودہ-ملکی-صورتحال-پر-سینیئر-صحافی-فیاض-راجہ-کیساتھ-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org