0
Monday 26 Oct 2020 11:30

نامور ماہر تعلیم سید امتیاز رضوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسید امتیاز رضوی ایک معلم، استاد اور ماہر تعلیم ہیں، بنیادی تعلق لاہور سے ہے، آباد و اجداد ہندوستان سے ہجرت کرکے پاکستان آئے تھے، وہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر بھی رہے ہیں، متحدہ عرب امارات میں بڑا عرصہ قیام پذیر رہے، سید امتیاز رضوی النور ٹرسٹ کے روح رواں بھی رہے ہیں۔ آجکل اسلام آباد میں مری روڈ پر ایمز اسکول و کالج کے نام سے ادارہ چلا رہے ہیں، جسکا مقصد تعلیم کیساتھ تربیت ہے اور انسان بنانا ہے۔ اسلام ٹائمز نے پاکستان میں تعلیمی نظام میں خامیوں اور ایمز کی ترجیحات سے متعلق ایک تفصیلی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 894023
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش