0
Tuesday 27 Oct 2020 20:31

تحریک حسینیہ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر تحریک حسینیہ پاکستان اور ادارہ منہاج الحسینؒ لاہور کے سربراہ ہیں۔ اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ فرانس کو اس توہین کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی، دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے، جسکے تدارک کیلئے مسلمان ملکوں کو متحد ہوکر کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج کا سلسلہ پوری دنیا میں جاری ہے، پاکستانی حکومت فرانس کا سفارتی بائیکاٹ کرے اور فرانسیسی سفیر کو فوری ملک بدر کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ انبیاء کی حرمت کیلئے عالمی سطح پر قانون سازی کی ضرورت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 894369
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش