QR CodeQR Code

وحدت امت میراث نبوت کانفرنس کے متعلق مختلف شخصیات کے تاثرات

30 Oct 2020 21:40

پنجاب، کے پی کے، سندھ اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے گوش و کنار میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے کارکنان اور جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے علماء ملاقاتوں کے ذریعے شرکت کی دعوت دے رہے ہیں۔ اس حوالے سے جہاں جہاں دعوت پہنچائی گئی ہے، وہاں مختلف شخصیات نے "وحدت امت میراث نبوت کانفرنس" کے اقدام کو سراہا ہے اور اس میں شرکت کی یقین دہانی کروائی ہے۔


گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے "وحدت امت میراث نبوت کانفرنس" منعقد ہو رہی ہے۔ کانفرنس کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ کانفرنس میں شرکت کیلئے دعوتی مہم بھی جاری ہے، جس میں تمام مسالک کے علماء، دانشوروں اور یونیورسٹیز کے اساتید سمیت شخصیات کو دعوت نامے پہنچائے جا رہے ہیں۔ پنجاب، کے پی کے، سندھ اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے گوش و کنار میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے کارکنان اور جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے علماء ملاقاتوں کے ذریعے شرکت کی دعوت دے رہے ہیں۔ اس حوالے سے جہاں جہاں دعوت پہنچائی گئی ہے، وہاں مختلف شخصیات نے "وحدت امت میراث نبوت کانفرنس" کے اقدام کو سراہا ہے اور اس میں شرکت کی یقین دہانی کروائی ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 894756

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/894756/وحدت-امت-میراث-نبوت-کانفرنس-کے-متعلق-مختلف-شخصیات-تاثرات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org