0
Saturday 31 Oct 2020 09:21

لاہور، جشن عید میلاد النبیؑ پر موکب محمدی

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ 12 ربیع الاول کے موقع پر لاہور میں اہل تشیع کی جانب سے علی رضا آباد سے ایک موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی۔ علاوہ ازیں جلوس عید میلاد النبیؑ کے استقبال اور شرکائے جلوس کیلیے موکب محمدیؑ کا انتظام کیا گیا، جہاں شرکاء کیلیے نیاز کا بندوبست کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ 12 تا 17 ربیع الاول امام خمینیؒ کے فرمان پر پوری دنیا میں ہفتہ وحدت منایا جاتا ہے، تاکہ شیعہ سنی وحدت اور بھائی چارہ کو فروغ دیا جائے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 895070
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش