0
Saturday 31 Oct 2020 20:04

ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل ثاقب اکبر کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںجناب ثاقب اکبر معروف محقق، مصنف اور دانشور ہیں۔ وہ علمی تحقیقی ادارہ البصیرہ کے چیئرمین اور پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے اتحاد ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ہیں۔ کونسل کے احیاء میں انکا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ علاوہ ازیں وہ تحریک فیضان اولیاء کے سیکرٹری جنرل بھی ہیں۔ معروف علمی مجلہ ماہنامہ پیام کے مدیر اعلٰی ہونے کے علاوہ عالمی حالات پر بھی انکے تجزیات اور انٹرویوز شائع ہوتے رہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے ان سے فرانس میں چھپنے والے توہین آمیز خاکے اور اس سے پیدا ہونیوالی صورتحال پر ایک تفصیلی انٹرویو کیا ہے، جو قارئین کے استفادے کیلئے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 895210
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش