0
Wednesday 4 Nov 2020 00:30

سرگودہا میں جشن صادقین مشعل بردار جلوس

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ماہ مقدس ربیع الاول میں ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ولادت باسعادت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی منابست سے ملک بھر میں جشن صادقین کے عنوان سے محافل ذکر اور مشعل بردار جلوس منعقد ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ساہیوال سرگودہا میں امام بارگاہ قصر ام البنینؑ سے لیکر امام بارگاہ قصر عباسؑ تک مشعل بردار ریلی منعقد ہوئی۔ ریلی کے شرکاء نے پورے جوش و خروش سے لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعرے لگائے اور جلوس کے شرکاء میں نیاز و تبرک تقسیم کیا گیا اور پھول نچھاور کیے گئے۔
خبر کا کوڈ : 895768
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش