QR CodeQR Code

مرکزی صدر آئی ایس او کی تقریب حلف برداری

11 Nov 2020 10:59

آئی ایس او کے نوجوانوں نے بے مثال جوش و جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے نعرے لگائے۔ مرکزی صدر کو پرتپاک انداز میں پھولوں کے ہار پہنا کر اسٹیج پر لایا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے "حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کنونشن" کی اختتامی تقریب میں نومنتخب مرکزی صدر کا اعلان کیا گیا اور علامہ حسنین گردیزی نے دوسری بار منتخب ہونیوالے مرکزی صدر عارف الجانی سے انکے عہدے کا حلف لیا۔ اس دوران آئی ایس او کے نوجوانوں نے بے مثال جوش و جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے نعرے لگائے۔ مرکزی صدر کو پرتپاک انداز میں پھولوں کے ہار پہنا کر اسٹیج پر لایا گیا۔ حلف برداری کے دوران جب امام زمانہ علیہ السلام کا اسم گرامی آیا تو مرکزی صدر عارف الجانی دھاڑیں مار کر رونے لگے۔ اس تقریب حلف برداری کا احوال ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 897120

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/897120/مرکزی-صدر-ا-ئی-ایس-او-کی-تقریب-حلف-برداری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org