0
Tuesday 17 Nov 2020 00:15

جنرل تصور حسین نقوی کا سفر آخرت

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ٹی ایچ بلوچ

قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ کے عظیم رفیق اور انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینیؒ کے یاورِ خاص جنرل تصور حسین نقوی رحلت فرما گئے۔ ان کی نماز جنازہ کے اجتماع سے ان کے فرزند مولانا جعفر خوارزمی اور مولانا مبارک علی نے خطاب کرتے ہوئے مرد مجاہد کی شخصیت، کردار اور خدمات پر روشنی ڈالی۔ مرحوم کو ان کے آبائی علاقے میں سپرد خاک کیا گیا۔ جنرل تصور حسین نقوی کے سفر آخرت کی ویڈیو رپورٹ پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 898207
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش