QR CodeQR Code

جی بی الیکشن میں ایم ڈبلیو ایم کے کامیاب امیدوار کاظم میثم کا خطاب

17 Nov 2020 00:38

نتائج کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے اسکردو کے حلقہ دو سے امیدوار محمد کاظم میثم کامیاب قرار پائے ہیں۔ کامیابی کے بعد انہوں نے اپنے حلقے میں ووٹرز اور حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے اپنی فتح کو عوام اور مولانا سید علی رضوی کی فتح قرار دیا۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں نئی حکومت کے قیام کیلئے ہونیوالے انتخابات مکمل ہوچکے ہیں۔ نتائج کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے اسکردو کے حلقہ دو سے امیدوار محمد کاظم میثم کامیاب قرار پائے ہیں۔ کامیابی کے بعد انہوں نے اپنے حلقے میں ووٹرز اور حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے اپنی فتح کو عوام اور مولانا سید علی رضوی کی فتح قرار دیا۔ ان کے خطاب کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 898210

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/898210/جی-بی-الیکشن-میں-ایم-ڈبلیو-کے-کامیاب-امیدوار-کاظم-میثم-کا-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org