QR CodeQR Code

مقتل شہید حسینیؒ پر اسکاؤٹ سلامی اور مرکزی صدر کا خطاب

17 Nov 2020 17:29

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف الجانی نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے کنونشن کے شرکاء سے خطاب کیا۔ انکا کہنا تھا کہ ہمارے پاس جو کچھ ہے وہ شہداء کیوجہ سے ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور کا 47 واں ڈویژنل کنونشن جامعۃ المعارف پشاور میں منعقد ہوا۔ کنونشن کے موقع پر امامیہ اسکاوٹس کے چاک و چوبند دستے نے مقتل شہید عارف حسین الحسینیؒ پر سلامی دی۔ اس موقع پر مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف الجانی نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے کنونشن کے شرکاء سے خطاب کیا۔ انکا کہنا تھا کہ ہمارے پاس جو کچھ ہے وہ شہداء کیوجہ سے ہے۔ اسکاوٹ سلامی اور مرکزی صدر کے خطاب کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 898286

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/898286/مقتل-شہید-حسینی-پر-اسکاؤٹ-سلامی-اور-مرکزی-صدر-کا-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org