0
Wednesday 25 Nov 2020 11:56

وزیراعظم کے معاون خصوصی حافظ طاہر اشرفی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںحافظ علامہ محمد طاہر محمود اشرفی معاون خصوصی وزیراعظم برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ ہیں، وہ مرکزی چیئرمین پاکستان علماء کونسل بھی ہیں، اس سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر اور پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کے چیئرمین بھی رہے ہیں۔ وہ وفاق المساجد کے سربراہ بھی ہیں، مذہبی ہم آہنگی کیلئے کوشاں نظر آتے ہیں۔ سعودی حکومتی حلقوں میں بھی اثر و رسوخ رکھتے ہیں۔ سینیئر صحافی نادر بلوچ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی سے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جس میں اسرائیل کو تسلیم کرنے سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت کی گئی ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
خبر کا کوڈ : 899838
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش