QR CodeQR Code

علم، تعلیم، لنگر اور نیاز میں سے کیا ترجیح ہے؟ پروفیسر عمران ملہی کا شیعہ قوم سے سوال

8 Dec 2020 12:00

کنونشن کے موقع پر عصر حاضر کا ہتھیار قلم کے عنوان سے تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ تعلیمی کانفرنس سے جامعہ بعثت کے علامہ مہدی کاظمی اور پروفیسر عمران ملہی نے خطاب کیا۔


امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کا ڈویژنل کنونشن امام بارگاہ بوستان زہراؑ میں منعقد ہوا۔ کنونشن کے موقع پر عصر حاضر کا ہتھیار قلم کے عنوان سے تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ تعلیمی کانفرنس سے جامعہ بعثت کے علامہ مہدی کاظمی اور پروفیسر عمران ملہی نے خطاب کیا۔ تعلیمی کانفرنس سے پروفیسر عمران ملہی کا ویڈیو خطاب پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 902152

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/902152/علم-تعلیم-لنگر-اور-نیاز-میں-سے-کیا-ترجیح-ہے-پروفیسر-عمران-ملہی-کا-شیعہ-قوم-سوال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org