0
Tuesday 8 Dec 2020 22:42

فیصل آباد، "عصر حاضر کا ہتھیار قلم" کانفرنس سے علامہ مہدی کاظمی کا خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کا ڈویژنل کنونشن امام بارگاہ بوستان زہراؑ میں منعقد ہوا۔ کنونشن کے موقع پر "عصر حاضر کا ہتھیار قلم" کے عنوان سے تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ تعلیمی کانفرنس سے جامعہ بعثت کے علامہ مہدی کاظمی اور پروفیسر عمران ملہی نے خطاب کیا۔ تعلیمی کانفرنس سے علامہ مہدی کاظمی کا ویڈیو خطاب پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-
خبر کا کوڈ : 902154
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش