0
Tuesday 8 Dec 2020 11:50

فیصل آباد، حمایت مظلومین جہاں کانفرنس کی ویڈیو رپورٹ

متعلقہ فائیلیںامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کا ڈویژنل کنونشن امام بارگاہ بوستان زہراؑ میں منعقد ہوا۔ کنونشن کے موقع پر حمایت مظلومین جہاں کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے مولانا نقی ہاشمی، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی سمیت اہم رہنماؤں نے خطاب کیا۔ کانفرنس کی ویڈیو رپورٹ پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 902242
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش