0
Tuesday 8 Dec 2020 23:21

ظالم کیخلاف قیام ہماری زندگی کا حقیقی مقصد ہے، ناصر شیرازی کا فیصل آباد میں کانفرنس سے خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد کا سالانہ ڈویژنل کنونشن امام بارگاہ بوستان زہراؑ میں منعقد ہوا۔ حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کے عنوان سے منعقد ہونیوالے کنونشن میں حمایت مظلومین جہاں کانفرننس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی اور جامعہ بعثت کے علامہ نقی ہاشمی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ کانفرنس سے سید ناصر عباس شیرازی کا ویڈیو خطاب پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-
خبر کا کوڈ : 902495
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش