0
Tuesday 15 Dec 2020 20:17

غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کیساتھ عربوں کے گٹھ جوڑ بارے صابر ابو مریم کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںفلسطین فاؤنڈیشن کے سربراہ صابر ابو مریم بین الاقوامی تعلقات میں پی ایچ ڈی ہیں۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سربراہ ہیں۔ خائن اور امریکی پٹھو عرب حکمرانوں کی جانب سے غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کیے جانے کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال پر پیدا ہونیوالے سوالات، جیسا کہ ان خائن حکمرانوں کا مستقبل کیا ہے؟, مزاحمتی بلاک کی سیاست پر اس خیانت کے کیا اثرات ہونگے؟ اور پاکستان کی موجودہ پالیسی کیسی ہے؟ پر اسلام ٹائمز کیساتھ انکا انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 903936
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش