0
Friday 18 Dec 2020 13:59

سینیئر اینکر پرسن امیر عباس سے خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسینیئر اینکر پرسن امیر عباس کا شمار بہترین صحافیوں میں ہوتا ہے، وہ بول ٹی وی میں پرائم ٹائم میں ٹاک شوق کرتے ہیں، وہ ایک کہنہ مشق اور محنتی صحافی ہیں، مطالعہ اور ریسرچ کیساتھ بات کرنے کے ماہر سمجھے جاتے ہیں، بنیادی تعلق چنیوٹ سے ہے، اس سے پہلے دنیا نیوز، ایکسپریس ٹی وی، ڈان ٹی وی اور وقت ٹی وی کیساتھ بھی کام کرچکے ہیں، اسکے علاوہ وہ گاہے بگاہے کالم بھی  لکھتے رہتے ہیں۔ وہ ایک اچھے موٹی ویشنل اسپیکر بھی ہیں۔ اسلام ٹائمز نے ان سے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پی ڈی ایم کا مستقبل اور خطے کی بدلتی صورتحال پر خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 904518
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش