0
Saturday 19 Dec 2020 23:24

قرآن کریم کی نگاہ میں اسرائیل اور اسکے ساتھ تعلقات کے موضوع پر علامہ باقر عباس زیدی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںکراچی سے تعلق رکھنے والے معروف شیعہ عالم دین مولانا سید باقر عباس زیدی مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل ہیں، وہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرپرست کونسل کے اہم رکن اور جامعہ امامیہ کراچی کے مہتمم بھی ہیں، وہ ملکی و بین الاقوامی امور پر گہری نگاہ رکھتے ہیں۔ پاکستان خصوصاََ کراچی سمیت سندھ بھر جہاں وہ ملّی حوالے سے فعال کردار ادا کرتے ہیں، وہیں وہ اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے بھی فعال کردار ادا کر رہے ہیں، سیاسی و سماجی حلقوں میں انکی شخصیت صاحب الرائے کی حیثیت رکھتی ہے۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے قرآن کریم کی نگاہ میں اسرائیل، اسے تسلیم کرنا، اسکے ساتھ تعلقات استوار کرنا و دیگر متعلقہ موضوعات پر کراچی میں انکی رہائشگاہ پر تفصیلی نشست کی، اس موقع ہر انکے ساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 904817
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش