0
Thursday 24 Dec 2020 18:18

جنرل قاسم سلیمانی و ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی، علامہ امین شہیدی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںممتاز عالم دین علامہ محمد امین شہیدی ملک کی نامور شخصیت ہیں، بنیادی تعلق گلگت سے ہے، شیعہ سنی اتحاد کیلئے بنائی گئی جماعت امت واحدہ پاکستان کے سربراہ ہیں، ٹی وی چینلز پر مکتب اہلبیتؑ کا دفاع کرنے اور علوم آل محمدؑ کو عام کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے سپاہ قدس کے شہید سربراہ جنرل قاسم سلیمانی و سربراہ حشد الشعبی شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کی مناسبت سے علامہ محمد امین شہیدی کیساتھ کراچی میں ایک تفصیلی نشست کی، اس موقع ہر انکے ساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 905940
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش