0
Monday 28 Dec 2020 23:42

فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے ترجمان صابر ابو مریم کا فلسطین کے حوالے سے خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںفلسطین فاونڈیشن پاکستان کے ترجمان صابر ابو مریم سیاسیات میں پی ایچ ڈی اسکالر، قانون دان، کالمسٹ، تجزیہ کار اور فلسطین کیساتھ یکجہتی کو فروغ دینے کیلئے گلوبل مارچ ٹو یروشلم مہم اور ایشین پیپلز سولیڈیٹریٹی فار فلسطین کے بانی ہیں۔ بنیادی تعلق کراچی ہے، فلسطین کے معاملے پر بہت متحرک ہیں اور سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابطے میں رہتے ہیں۔ موجودہ صورتحال میں کئی عرب ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے، کئی دیگر کے حوالے سے بھی دعوے کیے جا رہے ہیں، اس موجودہ صورتحال پر اسلام ٹائمز نے صابر ابو مریم سے خصوصی گفتگو کی ہے،جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 906747
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش