2
0
Thursday 31 Dec 2020 22:07

شہید قاسم سلیمانی کی خدمات کو قیامت تک یاد رکھا جائیگا، علامہ مختار امامی کا ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ مختار احمد امامی کا تعلق صوبہ سندھ  کے شہر نوابشاہ سے ہے، انکا شمار انقلابی، فعال اور متحرک علمائے کرام میں ہوتا ہے۔ علامہ صاحب اسوقت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے ملی و قومی فرائض ادا کر رہے ہیں، جبکہ اس سے قبل ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل بھی رہ چکے ہیں۔ علامہ مختار امامی ہمیشہ ملی معاملات کے حل میں پیش پیش رہتے ہیں اور ملکی و بین الاقوامی حالات پر بھی اچھی نظر رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے سپاہ قدس کے سابق سربراہ، سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی اور حشدالشعبی کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کی آمد پر علامہ مختار امامی کیساتھ ایک تفصیلی ویڈیو انٹرویو کیا، جو قارئین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 907254
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
ما شاء اللہ، قبلہ مختار امامی صاحب سلامت رہیں
Pakistan
قاسم سلیمانی امت مسلمہ کا ہیرو ہے، امریکا جنایت کار ان شاء اللہ جلد اپنے انجام کو پہنچے گا۔
ہماری پیشکش