0
Saturday 2 Jan 2021 00:44
شہدائے بغداد کی برسی کی مناسبت سے خصوصی انٹرویو

قاسم سلیمانی نے اپنی زندگی میں ہی ہزاروں قاسم سلیمانی تیار کر لئے تھے، علامہ حمید امامی

متعلقہ فائیلیںعلامہ حمید حسین امامی صاحب کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے ہے، وہ اسوقت شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صدر کی حیثیت سے ملی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، اس سے قبل علامہ صاحب تنظیم میں مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ علامہ حمید حسین امامی خوش اخلاق اور انقلابی فکر کے حامل عالم دین ہیں۔ جیسا کہ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے عالم اسلام کے عظیم سپاہ سالار اور مدافع مقدسات حاج سردار شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور انکے رفقاء کی پہلی برسی کے سلسلے میں ملک کی اہم مذہبی، سیاسی اور صاحب رائے شخصیات کے انٹرویوز کا سلسلہ شروع کیا ہے، تاکہ عالم اسلام کے ان عظیم شہداء کے کارناموں کو امت مسلمہ کی بیداری کا وسیلہ بنایا جائے۔ اسی سلسلہ میں علامہ حمید حسین امامی کیساتھ ایک خصوصی انٹرویو کا اہتمام کیا گیا، جو قارئین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 907442
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش